انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** امام اپنی دعاء میں مقتدی کو بھی شامل کرے حضرت ثوبان ؓ فرماتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا کہ کسی کے لئے جائز نہیں کہ وہ کسی قوم کی امامت کرے اوردعاء اپنے لئے خاص کرے اور قوم کوچھوڑ دے۔ (ترمذی:۴۷،ابن ماجہ:۶۶) فائدہ: دعاء صرف اپنے لئے ہی نہ کرے ؛بلکہ مقتدیوں کو بھی شریک کرے۔