انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** وفات معتضد باللہ سنہ۲۸۹ھ میں خلیفہ معتضد باللہ کثرت جماع کی وجہ سے بیمار ہوگیا، مختلف امراض اس پرمستولی ہوگئے تھے، نزع کی حالت میں ایک طبیب اس کی نبض دیکھ رہا تھا کہ معتضد نے اس کوایک لات ماری، ادھر طبیب گرتے ہی مرگیا اور اُدھر معتضد کی جان نکل گئی، معتضد نے چار لڑکے اور گیارہ لڑکیاں چھوڑیں، معتضد کی وفات آخرماہ ربیع الثانی سنہ۲۸۹ھ میں ہوئی۔