انوار اسلام |
س کتاب ک |
حافظ کو آمد و رفت کا کرایہ دینا اور کھانا کھلانا کیا معاوضہ میں داخل ہے؟ حافظ کو آمد و رفت کا کرایہ دے کر باہر سے بلانا اور اس کا قرآن شریف بلا معاوضہ سننا جائز ہے اور موجبِ ثواب ہے اور جبکہ وہ باہر سے آیا ہو اور بلایا ہوا مہمان ہے تو اس کو عمدہ کھانا کھلانا جائز اور باعثِ ثواب ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۹۴، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)