انوار اسلام |
س کتاب ک |
ننگا ہونے کی حالت میں دعاء ودرود شریف پڑھنا کیسا ہے؟ ننگاہونے کی حالت میں درود شریف یا مسنون دعائیں وغیرہ زبان سے پڑھنا خلافِ ادب اور مکروہ ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۱۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)