انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** (۲)راوی جانا پہچانا ہو جن سے روایت لے رہا ہے اور جن کوروایت دے رہا ہے ان میں جانا پہچانا ہو اور راویوں میں قابلِ اعتماد سمجھا جائے، اس کی روایت اس شخص کی روایت سے کہیں زیادہ لائقِ اعتماد ہوگی، جس نے ان سے روایت سنی اور اسے اپنے شیخ کے ہاں کبھی اُٹھنے بیٹھنے کا اور موقع نہ ملا؛ گویہ راوی اپنی جگہ سچا ہو؛ مگراس سے وہ راوی جوسچا بھی ہو اور اپنے شیخ کی مجلس میں اچھی جگہ پائے ہوئے ہو زیادہ قابلِ اعتماد سمجھا جائے گا۔