انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** فردوس کی دعاء حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جب تم جنت کی دعاء مانگو تو فردوس کی دعاء مانگو۔ (طبرانی:۳/۲۳۲) فائدہ:جب اللہ پاک سے مانگے خوب اچھی چیز اچھی طرح مانگے اس لئے کہ اسے دینے میں کوئی نقصان نہیں ،نہ وہ بخیل ہے ،توخوب مانگے اور بہتر از بہتر مانگے،فردوس جنت کا سب سے عمدہ اوراونچا طبقہ ہے۔