انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** قضائے حاجات حضرت عطاء بن رباح سے مروی ہے کہ نبی پاک ﷺ نے فرمایا جو دن کے شروع میں یسین شریف پڑھے گا اس کی تمام ضرورتیں پوری ہوں گی۔ (دارمی:۴۵۸)