انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** جنت موجود ہے حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کرکے جنت ہی میں رکھا گیا ہے،حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کے موقع پر یہ جنت دکھائی گئی اورمرنے والوں کو عالم برزخ میں ان کا نظارہ کرایا جاتا ہے۔ (بخاری، باب ماجاء فی صفۃ الجنۃ وانھا مخلوقۃ، حدیث نمبر:۳۰۰۱، ۳۰۰۲۔ وباب خلق آدم صلوٰۃ اللہ علیہ وذریتہ، حدیث نمبر:۳۰۷۹)