انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** وضو کے بعد حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو وضو سے فارغ ہونے کے بعد یہ پڑھے: " أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰہَ إِلَّا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ" پھر مجھ پر درود شریف پڑھے،تو اس کے لئے رحمت کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ (ابوالشیخ،القول البدیع:۱۶۶،جلاء الافہام:۲۳۷)