انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
دعائے قنوت سے پہلے بسم اللہ ثابت ہے یا نہیں؟ دعائے قنوت یا کسی اور دعاء سے پہلے بسم اللہ پڑھنا ثابت نہیں، بسم اللہ اذکار میں سے صرف قرآن کریم کے شروع میں پڑھاجاتا ہے، خاص طور پر نماز میں اسی قدر پڑھنا چاہئے جو ثابت ہو، کیونکہ نماز عبادت ہے اور عبادت میں قیاس ورائے کو دخل نہیں۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۳۳۴،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)