انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ریح (ہوا کے دباؤ) کو روک کر نماز پڑھنے سےاس سے نماز پر کیا اثر پڑھتا ہے؟ پیٹ میں ہمیشہ خرابی رہنے کی وجہ سے اگر بار بار ریح کے ذریعہ وضو ٹوٹے تو اگر دوسرے وقت میں اطمینان سے نماز پڑھنے کا موقع مل جاتا ہے تو ریح کو روک کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے، اگر منفرداً مختصر طور پر اطمینان سے نماز پڑھ سکتے ہوں تو جماعت سے نہ پڑھیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)