انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** ودیعت کے ارکان warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34226 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. وديعت كے اركان دو ہیں: (۱)ايجاب، (۲) قبول۔ اس معاملے کے طئے ہونے کے لیے ایک کی طرف سے پیش کش اوردوسرے کی طرف سے قبولیت کا اظہار ہو، مثلا ایک شخص کہے کہ یہ سامان میں آپ کے پاس بطور امانت رکھتا ہوں اوردوسرا کہے: ٹھیک ہے، میں اس کو بطور امانت قبول کرتا ہوں اور یہ زبان سے کہنے کے بجائے اگر قرائن (حالات و اشارات وغیرہ) سے بھی دونوں اظہار کردیں تو کافی ہے مثلا ایک شخص سامان لاكر ديدے اور دوسرا بغير كچھ کہے رکھ لے، ياایک شخص یہ کہے: یہ سامان آپ اپنے پاس بطور امانت رکھ لیں اور دوسرا کچھ کہے بغیر اسے رکھ لے تو اس کی یہ خاموشی رضا مندی تصور کی جائے گی۔ حوالہ ( أَمَّا ) رُكْنُهُ : فَهُوَ الْإِيجَابُ وَالْقَبُولُ ، وَهُوَ : أَنْ يَقُولَ لِغَيْرِهِ : أَوْدَعْتُكَ هَذَا الشَّيْءَ ، أَوْ احْفَظْ هَذَا الشَّيْءَ لِي ، أَوْ خُذْ هَذَا الشَّيْءَ وَدِيعَةً عِنْدَكَ ، وَمَا يَجْرِي مَجْرَاهُ ، وَيَقْبَلُهُ الْآخَرُ ، فَإِذَا وُجِدَ ذَلِكَ ؛ فَقَدْ تَمَّ عَقْدُ الْوَدِيعَةِ(بدائع الصنائع رُكْنُ الْوَدِيعَةِ ۹۷/۱۴) بند