انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ریڈیو ، ٹیپ ریکارڈ، اور ٹی وی ،وی سی آر کےکاروبار کا حکم ؟ ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈ کی دکان میں تو مضائقہ نہیں ، لیکن ٹی وی اور وی سی آر کا کاروبار کراہت سے خالی معلوم نہیں ہوتا ، لہٰذا اگر کوئی دوسرا کاروبار کرسکیں تو زیادہ بہتر ہے ، حتی الامکان اسی کی کوشش کریں ۔ (فتاوی عثمانی:ج ۳ ص ۸۴)