انوار اسلام |
س کتاب ک |
مسبوق سے سہو ہوجائے تو کیا کرے؟ جس شخص کی امام کے ساتھ ابتدائی نماز چھوٹ گئی ہو اسے مسبوق کہتے ہےں، امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق جن چھوٹی ہوئی رکعتوں کو ادا کرتا ہے ان میں اس کی حیثیت تنہاء نماز ادا کرنے والے کی ہوتی ہے ، لہٰذا اگر اس درمیان کوئی بھول ہوجائے تو سجدۂ سہو واجب ہوگا۔ (کتاب الفتاویٰ:۲/۲۸۹،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)