انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گوبراور پاخانہ کی گیس پاک ہے یاناپاک؟ اس پرکھانا پکایا جا سکتا ہے یانہیں ؟ گوبر یا پائخانہ سے تیار کردہ گیس پرکھانا پکانا اور اس کا استعمال کرنا جائز ہے، اس لئے کہ گوبر اور پائخانہ گیس کی شکل اختیار کرنے کے بعد اُس کی ماہیت بدل جاتی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۵۹)