انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا دعاء کے وقت دونوں ہاتھوں میں فصل رکھنا چاہئے؟ دعاء نماز کے بعد ہو یا نماز کے علاوہ کرے دعاء کرتے وقت دونوں ہاتھوں کے درمیان کچھ فاصلہ رکھنا افضل ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۱۰،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)