انوار اسلام |
س کتاب ک |
چھوٹے بچے کی قے کا حکم چھوٹا بچہ جب قے کرے تواس کے منہ کا اعتبار ہوگا؛ اگرمنہ بھر کرکرے تواس کا وہی حکم ہوگا جوبڑے آدمی کی منہ بھر کرقے کا ہے، جسم یاکپڑے پرلگ جائے تووہ ناپاک ہے اس کا پاک کرنا ضروری ہے؛ اگروہ مقدارِ درہم ہوتونماز سے پہلے اس کوپاک کرنا ضروری ہے؛ ورنہ نماز نہیں ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۲۲۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۵۵، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)