انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** یہود کی دینی واخلاقی کی حالت قرآن مجید نے یہود کی دینی حالت اور اخلاقی معائب کا جونقشہ کھینچا ہے اس میں دُنیا کے تقریباً تمام یہود مبتلا تھے؛ مگرہمارا موضوع بحث صرف جزیرۂ عرب کے یہود ہیں، اس لیے قرآن مجید نے ان کے جن معائب کی نشان دہی کی ہے، ہم اس کی تفصیل پید کرتے ہیں۔