انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح میں دوسورتوں کے درمیان بسم اللہ کا کیا حکم ہے؟ فرائض اور تراویح دونوں میں فاتحہ اور سورۃ کے درمیان بسم اللہ پڑھنا افضل ہے، مگر قراءت خواہ جہری ہو یا سری بہر کیف بسم آہستہ پڑھے، اس میں جہر خلافِ سنت ہے، البتہ تراویح میں ایک بار بسم اللہ جہراً ضروری ہے تاکہ مقتدیوں کا قرآن مکمل ہوجائے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۵۱۹، زکریا بکڈپو،دیوبند)