انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز کے لئے جگانا یا بلانا صحیح ہے یا نہیں؟ اصل حکم یہی ہے کہ تثویب (اذان کے بعد اعلان) مکروہ ہے کہ اذان کافی ہے، اذان کے بعد اعلان ضرورت نہیں رہتی بلکہ پاس سے اذان کی اہمیت کم ہوجاتی ہے، مگر افسوس کہ خدائی بلاوا "حی علی الصلوٰۃ ، حی علی الفلاح" کی مسلمان پرواہ نہیں کرتے ، اس لئے بعض علماء نے غافلوں کی تنبیہ کے لئے نماز کی طرف بلانے اور جگانے کی اجازت دی ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۲۰، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)