انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ایسے کپڑے پہن کر نماز پڑھنے کیا حکم ہے؟ جن کو پہن کرعام مجلس میں نہیں جایا جاتا۔ نماز بارگاہِ خداوندی کی حاضری ہے؛ اس لئے نماز کے وقت اچھے کپڑے پہننے چاہئے؛ ایسے کپڑوں میں نماز مکروہ ہے، جسے پہن کرآدمی عام مجلس میں نہ جاسکے، ننگے سرنماز پڑھنا؛ اسی طرح کندھے اور بازو کھلے ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۷۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)