انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اتابق (ترکستان) اس خاندان کا بانی اتابک طاہر تھا جواتابکان فارس کا ایک فوجی سردار تھا، جس سال سنقر بن مودود نے فارس پرقبضہ کیا؛ اسی سال ابوطاہر کوترکستان پرقبضہ کرنے کے لے بھیجا گیا تھا؛ چنانچہ سنہ۵۴۳ھ میں ابوطاہر نے ترکستان پرقبضہ کرکے اپنی حکومت کی بنیاد قائم کی جوسنہ۷۴۰ھ تک قائم رہی؛ اسی خانادن کا ایک شعبہ ترکستان کوچک پردسویں صدی ہجری تک حکومت کرتا رہا۔