انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا مقتدی امام سے پہلے دعاء مانگ کر جاسکتا ہے؟ فجر وعصر کی نماز میں امام صاحب وظیفہ پڑھ کر دعاء مانگتے ہیں، اگر کوئی شخص اس سے پہلے اپنی مختصر دعاء مانگ کر جانا چاہے تو جاسکتا ہے، امام کے ساتھ دعاء مانگنا کوئی ضروری نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۷۳ ، کتب خانہ نعیمیہ۔ فتاویٰ محمودیہ:۵/۶۶۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۶/۵۲، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)