انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ذاتی امور کے منتظم حضرت بلالؓ کو اخراجات خانہ کا انتظام سپرد تھا،معیقیبؓ کے پاس مہر ہوتی تھی۔مسواک اورنعلین مبارک حضرت ابن مسعودؓ کے پاس رہتی تھی،نیز رباح اسودؓ،آپ کی لونڈی انیسہ،حضرت انسؓ بن مالک اورحضرت ابو موسیٰؓ اشعری کے ذمہ بھی کچھ انتظامات تھے۔ (زادالمعاد)