انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
محراب میں امام کا قیام کب مکروہ ہے؟ امام صاحب محراب میں اس طرح کھڑے ہوں کہ دونوں قدم داخل محراب ہو ں تو مکروہ ہیں، البتہ قدمین خارج محراب ہوں تو مکروہ نہیں، نمازیوں کے اژدحام اور جگہ کی تنگی کے سبب مجبور اً اندرون محراب قیام کی نوبت آئے تو مکروہ نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۱۵۱، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)