انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** (۶)صحیفہ سمرۃ بن جندب ؓ حضرت سمرہ بن جندبؓ (۵۹ھ) نے بھی کچھ احادیث جمع کی تھیں، ابن سیرین (۱۱۰ھ) فرماتے ہیں کہ اس میں علم کثیر موجود ہے (تہذیب التہذیب،۴،:۲۳۶) امام حسن بصری (۱۱۰ھ) اسے روایت کرتے تھے۔ (تہذیب التہذیب:۴/۲۳۶) ابن حجر عسقلانی اسے نسخہ کبیرہ کہہ کر ذکر کرتے تھے،اس سے پتہ چلتا ہے کہ اس میں کثیر حدیثی مواد موجود تھا۔