انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** نیابت عبداللہ بن ام مکتوم حضورﷺ کو اطلاع ہوئی تو آپ ﷺ مدینہ میں حضرت عبداﷲؓ بن اُم مکتوم کو نائب مقرر کرکے پانچ سو یا سات سو مجاہدین کو ساتھ لے کر اس مہم پر نکلے ، دشمن کی مدد کے لئے عینیہ بن بدر آیا، اس لڑائی میں حضرت اخرم اسدیؓ ایک کافر عبدالرحمن بن حصین کے ہاتھوں شہید ہوئے، حضرت ابو قتادہؓ نے اسے قتل کیا، دشمن کے دو آدمی مارے گئے ، اسی اثناء میں حضور اکرم ﷺ وہاں پہنچ گئے۔