انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** بچھو اورموذی امور کا علاج حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ کو بچھو نے ڈس لیا اورآپ نماز پڑھ رہے تھے،جب فارغ ہوئے تو آپ نے فرمایا:خداکی لعنت بچھو پر،نمازی غیر نمازی کسی کو ہیں چھوڑتا،آپ نے پانی اورنمک منگایا،آپ ہاتھ پھیرتے جاتے تھے اورقل یا ایہاالکافرون اورمعوذتین پڑہتے جاتے تھے۔ (بزار،مجمع:۵/۱۱۴)