انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ترکان غز انہیں ترک قبائل میں سے بعض قبائل نے دریا کے جیحون کو عبور کرکے عہد اسلامیہ میں ملکِ فارس وخراسان وغیرہ کے اندر رہزنی وڈاکہ زنی اختیار کی، ان قبائل کو ترکان غز کے نام سے موسوم کرتے ہیں، یورپ وافریقہ اور مراقش تک ان ترکانِ غز کے پہنچنے کا ثبوت ملتا ہے۔