انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تعلیم قرآن کے وقت جنازے میں شرکت کرے یانہیں؟ اگرکوئی معلم قرآن شریف کی تعلیم دے رہا ہو اور جنازہ کی نماز تیار ہو اور دوسرا معلم وہاں جنازہ کی نماز پڑھنے کے لئے موجود ہو تواب اس معلم کواگر کوئی عذر نہ ہوتو نماز جنازہ میں شریک ہونا چاہئے؛ اگرکوئی عذر ہو توتعلیم میں مشغول رہنے میں بھی مضائقہ نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۶۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)