انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت ابو ہریرہ ؓ کا اثر حضرت ابوہریرہؓ جب اذان سنتےتو کہتے وَاَنَا اَشْھَدُ بِھَا مَعَ کُلِّ شَاھِدٍ وَاَتَحَمَّلُھَا عَنْ کُلِّ جَاحِدٍ ترجمہ: میں بھی گواہی دیتا ہوں ہر گواہ کے ساتھ اورہر منکر کے لئے اسےپیش کرتا ہوں۔ حافظ ابن حجر نے مطالب میں حضرت علیؓ سے بھی یہ نقل کیا ہے۔