انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت احمد بن محمد نوریؒ (۱)تصوف نہ رسوم ہے نہ علوم بلکہ سراسر اخلاق ہے ۔ (۲)جو شخص دنیا میں اللہ تعالیٰ کو نہ پہچانے گا تو وہ آخرت میں بھی نہ پہچانے گا ۔ (۳)ہمارے اس زمانہ میں دو نادر چیزیں ہیں : ایک تو وہ عالم جو اپنے علم پر عمل کرتا ہو ، اور دوسرے وہ عارف جو حقیقت کی باتیں کرتا ہو۔