انوار اسلام |
س کتاب ک |
شافعی امام فجر میں قنوت نازلہ پڑھے تو حنفی مقتدی کیا کرے؟ احناف کے نزدیک قنوتِ فجر مشروع نہیں ہے اس لئے اس میں شافعی امام کی مطابقت نہ کی جائے بلکہ خاموش کھڑا رہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۵۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)