انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تراویح کے لئے دوسری مسجد میں جانا کیسا ہے؟ اگر محلہ کی مسجد میں قرآن مجید مکمل نہ کرائی جاتی ہو یا امام قرآن مجید غلط پڑھتا ہو تو تراویح کے لئے محلہ کی مسجد کو چھوڑ کر دوسری جگہ جانا جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۰، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۸۳،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)