انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت رابعہ عدویہؒ (۱)آپ کے سامنے ایک جماعت دنیا کی خوب مذمت کرنے لگی تو آپ نے ان سے کہا کہ تم کو دنیا سے محبت معلوم ہوتی ہے، کیونکہ اگر تمہارے دلوں میں دنیا کی عزت نہ ہوتی تو اس ذکر ہی کیوں کرتے ۔ (۲)ہمارا استغفار خود محتاجِ استغفار ہے ۔