انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت عبدالرحمٰن بن سلیمانؒ (۱)علم مکھی ہے اس کا ایک بازو شفا ہے اور دوسرا مرض یعنی کوئی چیز ایسی نہیں ہے جس میں صلاح و فساد میں سے ہر ایک جہت نہ ہو ، اور حیثیت کے لحاظ سے کبھی اس کو خیر کہتے ہیں اور کبھی شر کہتے ہیں ۔ (۲)علم زبان کے لقلقہ اور طولِ عبارت اور بیان کی فصاحت و بلاغت کا نام نہیں ہے اور نہ بہت سے رسائل اور ضخیم ضخیم مجلدات کا نام ہے بلکہ علم تو وہ ہے جو ملکۂ تامہ اور کمالِ رسوخ ہو اور اپنے صاحب کے لئے ہدایت کا مثمر اور رب العالمین کے قرب کا منتج اور ذریعہ ہو ۔