انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
برہنہ تصویر دیکھنے سے وضو پركيا اثر پڑےگا؟ برہنہ تصویر دیکھنا گناہ ہے، اس سے وضو ٹوٹتا تونہیں؛ لیکن دوبارہ کرلینا بہتر ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)