انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تحیۃ الوضوء اور تحیۃ المسجدالگ الگ پڑھیں یا ایک نماز کافی ہے؟ مسجد میں داخل ہونے پر دو رکعت پڑھ لے تو وہ تحیۃ الوضوء اور تحیۃ المسجد دونوں کے قائم مقام ہوجائے گی، بلکہ مسجد میں داخل ہوتے ہی کوئی بھی نماز پڑھ لی تو تحیۃ المسجد ادا ہوگئی، اسی طرح وضو کی تری خرشک ہونے سے قبل کوئی بھی نماز پڑھ لے تو تحیۃ الوضوء ادا ہوجائے گی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۸۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)