انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** اللہ تعالی کا لبیک کہنا حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ جب بندہ کہتا ہے یا رب یارب تو اللہ تعالی فرماتے ہیں لبیک میرے بندے مانگ دیا جائے گا۔ (ابن ابی الدنیا،کنز :۴۰)