انوار اسلام |
س کتاب ک |
صحت جمعہ کے لیے شہریاقریہ کبیرہ ہونا ضروری ہے حنفیہ کے نزدیک جمعہ صرف شہر، قصبے یاایسے بڑے گاؤں میں ہوسکتا ہے جہاں ضروریاتِ زندگی عام ملتی ہوں بازار ہو، سڑکیں ہوں اور وہ اپنی خصوصیات کے لحاظ سے شہر کے ساتھ مشابہ ہو، چھوٹے گاؤں میں جمعہ جائز نہیں۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۵۶۵، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)