انوار اسلام |
س کتاب ک |
پہلی رکعت میں سورۂ ناس شروع کرکے چھوڑدے تو اس کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی شخص پہلی رکعت میں غلطی سے سورۂ ناس شروع کرکے چھوڑدی اور سورۂ فلق شروع کردی تو سورۂ ناس شروع کرکے چھوڑنا مکروہ ہے، اسی کو پوری کرکے دوسری رکعت میں بھی یہی سورت پڑھنی چاہئے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۴۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)