انوار اسلام |
س کتاب ک |
ایک شخص کے ناخوش ہونے پر امام کی علاحدگی درست ہے یا نہیں؟ بلا وجہ کسی متبعِ سنت ، صحیح العقیدہ ، صحیح پڑھنے والے امام کے پیچھے اگر کوئی شخص طبعی کراہت و ناگواری کی وجہ سے نماز نہیں پڑھتا ہے تو اس کی وجہ سے ایسے امام کو علٰحدہ نہیں کیا جاسکتا ہے بلکہ مقتدی کو تفہیم کی جائے گی، وہ نہ مانے تو اس سے لڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۳۱۸ ،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)