انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ہشام بن عبدالرحمن امیر عبدالرحمن بن معاویہ المعروف بہ عبدالرحمن الداخل اگرچہ اپنے آپ کو امیر ہی کہلاتا رہا لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اندلس کا پہلا خلیفہ تھا ،معنوی طور پر اس کے اندر تمام وہ صفات وشرائط موجود تھے جو ایک خلیفہ کی ذات میں ہونے چاہیے اس کی اولاد میں عبدالرحمن ثالث نے خلیفہ کالقب اختیار کیا تھا مگر ہم کو چاہیے کہ ہم اب ہشام اور اس کے جانشینوں کو سلطان یا خلیفہ کے لقب سے یاد کریں۔