انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مسلم کی غیر مسلم کے جنازہ میں شرکت؟ غیرمسلم کی میت کے ساتھ اُن کے مرگھٹ تک مسلمانوں کا جانا جائز نہیں؛ جب کہ یہ غیرمسلم محلہ کا ہویا غیرمحلہ کا اور اُس سے کاروبارہو شرعاً جائز نہیں، صرف تعزیت کرسکتا ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۴/۲۳۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)