انوار اسلام |
س کتاب ک |
ہاتھی کی سونڈ سے نکلنے والے پانی کا حکم ہاتھی کی سونڈ کا پانی دراصل اس کا لعاب ہے، جوفقہاء رحمہم اللہ کی تصریحات کے مطابق ناپاک ہے۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۵۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۳۴۱، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)