انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دوران سفر کسی منزل پر حضرت خولہ بنت حکیم ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی پاک ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرمارہے تھے،ہر شخص کسی مقام پر پڑاؤ ڈالے پھر یہ دعاء پڑھ لے تو اس مقام سے کوچ کرنے تک کوئی چیز اسے نقصان نہیں پہنچائے گی۔ اَعُوذُبِکَلِمَاتِ اللہِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّمَاخَلَقَ ترجمہ:اللہ کے کلمات تامہ سے تمام مخلوق کی برائیوں سے پناہ مانگتا ہوں۔ (مسلم:۲/۳۴۷،اذکارنووی:۱۹۳)