انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** منزلیں صحابہ اور تابعین کا معمول تھا وہ ہرہفتے ایک قرآن ختم کرلیتے تھے اس مقصد کے لیے انہوں نے روزانہ تلاوت کی ایک مقدار مقرر کی ہوئی تھی جسے "حزب" یا "منزل" کہا جاتا ہے، اس طرح پورے قرآن کو کل سات احزاب پر تقسیم کیا گیا تھا۔ (البرہان: ۱/۲۵۰)