انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** وکالت کے ارکان warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. اس کے ارکان دو ہیں ۔(۱)ایجاب(۲)قبول مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی کسی کو وکیل بنا نا چاہے تو جو الفاظ اس کو وکیل بنانے کے لیے استعمال کریگا اس کو 'ایجاب' اور وکالت کو قبول کرنے والے کے الفاظ کو 'قبول' کہتے ہیں ۔ حوالہ وَأَمَّا بَيَانُ رُكْنِ التَّوْكِيلِ فَهُوَ الْإِيجَابُ وَالْقَبُولُ فَالْإِيجَابُ مِنْ الْمُوَكِّلِ أَنْ يَقُولَ : " وَكَّلْتُكَ بِكَذَا " أَوْ " افْعَلْ كَذَا " أَوْ " أَذِنْتُ لَكَ أَنْ تَفْعَلَ كَذَا " وَنَحْوُهُ وَالْقَبُولُ مِنْ الْوَكِيلِ أَنْ يَقُولَ : " قَبِلْتُ " وَمَا يَجْرِي مَجْرَاهُ (بدائع الصنائع كِتَابُ الْوَكَالَةِ:۴۳۲/۱۲) بند موکل، وکیل:جو کسی کو وکالت سپرد کرے وہ مؤکل ہے۔ اور جو خود کسی دوسرے کی وکالت کو قبول کرے اس کو وکیل کہتے ہیں۔