انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** دو نوںسجدوں کے درمیان حضرت ابن عباسؓ سے منقول ہے کہ آپ ﷺ دونوں سجدوں کے درمیان یہ دعاء پڑہتے: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَعَافِنِیْ وَاھْدِنِیْ وَارْزُقْنِی (ابوداؤد:۱۲۳،حاکم:۲۷۱،الدعاء:۱۰۷۵) ترجمہ:اے اللہ ہماری مغفرت فرما،ہم پر رحم فرما ،ہمیں ہدایت عطا فرما،عافیت بخش،رزق عطا فرما۔ حضرت حذیفہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ دو سجدوں کے درمیان :"رَبِّ اغْفِرْلِیْ رَبِّ اغْفِرْلی" فرماتے۔ (ابن ماجہ:۱/۲۸۶،مسند احمد)