انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
پیلوپرندہ کاشرعی حکم (جس کا رنگ زرد اور بازو کالے ہوتے ہیں ) تحقیق کرنے سے معلوم ہوا کہ اس کی اصل غذا دانہ ہے ، اور حشرات الارض بھی کھاتا ہے ، پنجہ سے شکار نہیں کرتا اور نہ مردار خور ہے ، اس لئے اس کے حلال ہونےمیں کوئی شک و شبہ نہیں ۔ (جامع الفتاوی :۱/۵۸۹)